🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
410. من رخص في الرمي ليلا
جو حضرات رات میں رمی کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15556 ترقیم الشثری: -- 16017
١٦٠١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن ابن جريج عن (عمرو) (١) قال: اخبرني من راى بعض ازواج النبي ﷺ ترمي (مغربان الشمس) (٢) غربت الشمس او لم تغرب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) سقط من: [هـ]، وفي [ط]: (معه بان الشمس).
(٣) مجهول؛ لجهالة شيخ عمرو.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد، عن ابن جريج، عن عمرو، قال: اخبرني من" راى بعض ازواج النبي صلى الله عليه وسلم ترمي مغربان الشمس، غربت الشمس او لم تغرب"
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے ازواج مطہرات میں سے بعض کو مغرب کے وقت رمی کرتے ہوئے دیکھا، خواہ سورج غروب ہوچکا ہو یا ابھی غروب نہ ہوا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16017، ترقيم محمد عوامة 15556)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16017 in Urdu