🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
411. في وقت الدفعة من المزدلفة
مزدلفہ سے جانے کا وقت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15561 ترقیم الشثری: -- 16022
١٦٠٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو بن دينار عن ابي الشعثاء قال: وقت الدفعة من المزدلفة (كقدر) (١) صلاة القوم (من) (٢) المصبحين بصلاة الصبح حين تبصر الإبل (مواضع) (٣) اخفافها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: (كقدر)، وفي [ط، هـ]: (لقدر)، وفي [س]: (بقدر).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ز].
(٣) في [ز]: (موضع).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن عمرو بن دينار، عن ابي الشعثاء، قال: " وقت الدفعة من المزدلفة، كقدر صلاة القوم من المصبحين بصلاة الصبح حين تبصر الإبل مواضع اخفافها"
حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ مزدلفہ سے نکلنے کا وقت اتنی مقدار ہے جتنی دیر میں روشنی میں صبح کی نماز پڑھنے والے لوگ نماز پڑھتے ہیں، جب اونٹوں کو اپنے پاؤں رکھنے کی جگہیں نظر آنے لگیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16022، ترقيم محمد عوامة 15561)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16022 in Urdu