🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
411. في وقت الدفعة من المزدلفة
مزدلفہ سے جانے کا وقت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15563 ترقیم الشثری: -- 16024
١٦٠٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن العمري عن نافع قال: وقف ابن الزبير بجمع (فاسفر) (١) فقال ابن عمر: طلوع الشمس (ينتظر) (٢) ، افعل الجاهلية؟ فدفع ابن عمر ودفع الناس (بدفعته) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (استقر).
(٢) في [هـ]: (ينظر)، وفي [ز]: (تنتظر).
(٣) في [س]: (بدفعه).
(٤) ضعيف؛ لحال العمري.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن العمري، عن نافع، قال: وقف ابن الزبير بجمع فاستقر , فقال ابن عمر: طلوع الشمس ينتظر افعل الجاهلية؟ فدفع ابن عمر , ودفع الناس بدفعته"
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن زبیر مزدلفہ میں ٹھہرے رہے یہاں تک کہ خوب روشنی ہوگئی، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کیا سورج کے نکلنے کا انتظار ہو رہا ہے؟ کیا جاہلیت والا کام کرنا ہے؟ پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روانہ ہوئے تو لوگ بھی ان کے ساتھ روانہ ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16024، ترقيم محمد عوامة 15563)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16024 in Urdu