🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
415. من رخص في الأكل من هدي التطوع
جو حضرات نفلی ھدی کے گوشت کے کھانے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15581 ترقیم الشثری: -- 16042
١٦٠٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن عبيد الله (بن) (١) عمر عن نافع قال: بعث معي عبد الله ببدنة تطوعا، فعطب في الطريق فنحرتها فتصدقت منها بطائفة ورجعت إليه ببعضها فاكل ولم يبدل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عن).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة، عن عبيد الله، عن عمر، عن نافع، قال: " بعث معي عبد الله ببدنة تطوعا , فعطب في الطريق , فنحرتها فتصدقت منها بطائفة ورجعت إليه ببعضها فاكل , ولم يبدل"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے میرے ساتھ نفلی ھدی کا اونٹ بھیجا، وہ راستہ میں ہی تھکن سے چور ہوگیا تو میں نے اس کو ذبح کردیا اور اس کے گوشت کا ایک حصہ صدقہ کردیا، اور اس کا کچھ گوشت اپنے ساتھ واپس لے کر آیا، آپ نے اس میں سے تناول فرمایا اور اس کا بدل بھی ادا نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16042، ترقيم محمد عوامة 15581)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16042 in Urdu