🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
418. من كان يسوق إذا قرن ومن رخص في (الإقران)
جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15603 ترقیم الشثری: -- 16064
١٦٠٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن هشام عن ابن سيرين قال: كان (احب) (١) الاشياء إليه (ان يحرم) (٢) القارن إذا ساق، وإن لم يسق فلا يعجبه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (أعجب).
(٢) سقط من: [س].

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد السلام، عن هشام، عن ابن سيرين، قال: " كان احب الاشياء إليه ان يحرم القارن إذا ساق , وإن لم يسق فلا يعجبه"
حضرت ابن سیرین کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ بات یہ تھی کہ قران کرنے والا جب ھدی چلائے تو (قران کا) احرام باندھے، اور اگر ھدی نہ چلائے تو انہیں یہ پسند نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16064، ترقيم محمد عوامة 15603)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16064 in Urdu