🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
423. من كان إذا رمى الجمرة استقبل القبلة
جو حضرات قبلہ رخ ہو کر رمی فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15626 ترقیم الشثری: -- 16087
١٦٠٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: رايت عطاء وعبد الرحمن بن الاسود وعمرو بن دينار يقومون عن يسار الجمرة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن حجاج، قال: رايت عطاء وعبد الرحمن بن الاسود وعمرو بن دينار " يقومون عن يسار الجمرة"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء اور حضرت عبد الرحمن بن الاسود اور حضرت عمرو بن دینار کو دیکھا کہ وہ جمرہ کی بائیں طرف کھڑے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16087، ترقيم محمد عوامة 15626)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16087 in Urdu