🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
424. من كره أن يقدم ثقله من منى
جو حضرات منیٰ سے اپنا سامان پہلے منتقل کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15631 ترقیم الشثری: -- 16092
١٦٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن الحكم عن ابي عبيدة (بن) (١) عمار بن ياسر عن عمار قال: إذا حل لك النفر فقدم ثقلك إن شئت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (عن).
(٢) أبو عبيدة بن عمار مجهول، وأبو عبيدة بن محمد بن عمار لم يدرك جده؛ وابن أبي ليلى ضعيف.

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابن ابي ليلى، عن الحكم، عن ابي عبيدة بن عمار بن ياسر، عن عمار، قال: " إذا حل لك النفر فقدم ثقلك إن شئت"
حضرت ابو عبیدہ بن عمار بن یاسر سے مروی ہے کہ حضرت عمار فرماتے ہیں کہ جب تمہارے لئے واپسی جائز ہوجائے (حج مکمل ہوجائے) تو اگر چاہو تو اپنا سامان پہلے منتقل کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16092، ترقيم محمد عوامة 15631)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16092 in Urdu