الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
426. من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16100
١٦١٠٠ - وإسماعيل بن سالم عن الشعبي وعبد الملك عن عطاء قالوا: من جعل عليه بدنة فبمكة، وإذا قال: جزور او بقرة فحيث (شاء وحيث نوى) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س]، وسقط (شاء) من: [ب].
وإسماعيل بن سالم، عن الشعبي، وعبد الملك، عن عطاء، قالوا: " من جعل عليه بدنة فبمكة , وإذا قال: جزور او بقرة فحيث شاء ونوى"
حضرت شعبی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے اوپر بدنہ (قربانی کا اونٹ) لازم کرے تو وہ مکہ میں ذبح کرے، اور اگر یوں کہے کہ جزور یا گائے، تو جہاں چاہے اور جہاں کی نیت کی ہو وہاں ذبح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16100، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16100 in Urdu