🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
426. من كان يقول: إذا جعل عليه بدنة نحرها بمكة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16108
١٦١٠٨ - وعن (يونس) (١) عن الحسن قالا: (٢) نيته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أنس).
(٢) في [أ، ب، هـ]: زيادة (ما)، وفي [ط]: (لا).

وعن يونس، عن الحسن، قالا:" نيته"
حسن (اور ابراہیم) فرماتے ہیں کہ اس کی نیت کا اعتبار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16108، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16108 in Urdu