🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
427. في (المرأة والرجل) إذا أهلت بعمرة فخافت
کوئی شخص یا عورت عمرہ کے لئے احرام باندھے پھر خدشہ لاحق ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15649 ترقیم الشثری: -- 16113
١٦١١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابن ابي نجيح عن مجاهد وعطاء قال: سالتهما عن امراة قدمت مكة (معتمرة) (١) فحاضت فخشيت ان يفوتها الحج، (فقالا) (٢) : (تهل) (٣) بالحج وتقضي.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ط]: (معتمرة)، وفي [هـ]: (معمرة)، وفي [جـ]: (بعمرة).
(٢) في [س]: (فقال: لا)، وفي [هـ]: (فقال).
(٣) في [هـ]: (تحل).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن مهدي، عن سفيان، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، وعطاء، قال: سالتهما عن امراة قدمت مكة معتمرة , فحاضت فخشيت ان يفوتها الحج؟ فقال:" تهل بالحج وتقضي"
حضرت ابن ابو نجیح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ عورت عمرہ کا احرام باندھ کر مکہ آئے پھر اس کو حیض آجائے اور اس کو حج کے فوت ہوجانے کا اندیشہ ہو؟ آپ نے فرمایا کہ وہ حج کے لئے تلبیہ پڑھے اور عمرے کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16113]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16113، ترقيم محمد عوامة 15649)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16113 in Urdu