🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
429. من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه
جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15658 ترقیم الشثری: -- 16122
١٦١٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن حسن بن يزيد عن سعيد ابن جبير قال: طوافان احب إلي من طواف.
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن يمان، عن حسن بن يزيد، عن سعيد بن جبير، قال: " طوافان احب إلي من طواف"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ دو طواف کر کے لوٹنا میرے نزدیک ایک طواف سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16122، ترقيم محمد عوامة 15658)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16122 in Urdu