الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
429. من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه
جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16125
١٦١٢٥ - (قال) (١) : وكان الحسن يقول: عشرة احب إلي من تسعة، وثمانية احب إلي من سبعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
وكان الحسن، يقول:" عشرة احب إلي من تسعة , وثمانية احب إلي من سبعة
راوی کہتے ہیں کہ حسن فرمایا کرتے تھے کہ دس طواف کرنا میرے نزدیک نو طواف کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے اور آٹھ طواف کرنا سات طواف کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16125، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16125 in Urdu