الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
429. من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه
جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 15663 ترقیم الشثری: -- 16128
١٦١٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عمر) (١) بن هارون عن ابن جريج عن عطاء قال: ثلاثة (اسباع) (٢) احب إلي من اربع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عمرو).
(٢) في [هـ]: (أسباح).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عمر بن هارون، عن ابن جريج، عن عطاء، قال:" ثلاثة اسباع احب إلي من اربعة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تین طواف (یعنی سات سات چکروں کے تین طواف) کر کے لوٹنا مجھے چار طواف کر کے لوٹنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16128]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16128، ترقيم محمد عوامة 15663)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16128 in Urdu