🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
450. ما قالوا: أين ينزل بمنى
منیٰ میں کس مقام پر اترا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15742 ترقیم الشثری: -- 16210
١٦٢١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن طلق قال: قال عمر لزيد بن صوحان: اين منزلك بمنى؟ قال: في الشق الايسر، قال: ذاك منزل (الداج) (١) فلا تنزله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أتباع الحاج، وفي [ب، ط، هـ]: (الراح)، وفي [أ]: (المراح).
(٢) منقطع؛ طلق لم يسمع من عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن عمرو، عن طلق، قال: قال عمر لزيد بن صوحان: اين منزلك بمنى؟ قال: في الشق الايسر، قال: ذاك منزل الداج فلم تنزله؟
حضرت طلق سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے حضرت زید بن صوحان سے کہا، منیٰ میں آپ کی جگہ کہاں ہے؟ آپ نے فرمایا بائیں جانب، حضرت عمر نے ارشاد فرمایا کہ یہ تو حاجیوں کے خدام کی جگہ ہے اس جگہ مت اترو اور ٹھہرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16210]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16210، ترقيم محمد عوامة 15742)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16210 in Urdu