🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
451. في قوله (تعالى): ﴿فمن تعجل في يومين فلا إثم عليه﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16219
١٦٢١٩ - قال: كان يقول: ﴿فمن تعجل في يومين فلا إثم عليه ومن تاخر فلا إثم عليه﴾ قال: في تعجيله.
قال: كان يقول: " فمن تعجل في يومين فلا إثم عليه ومن تاخر فلا إثم عليه سورة البقرة آية 203، قال: في تعجيله"
راوی فرماتے ہیں کہ حسن اللہ پاک کے ارشاد { فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ } کے متعلق فرمایا کرتے تھے کہ اس کے جلدی کرنے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16219، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16219 in Urdu