🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
456. في المشير إلى الصيد من قال: عليه الجزاء؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ شکار کی طرف اشارہ کرنے والے پر بھی جزاء ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15760 ترقیم الشثری: -- 16230
١٦٢٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن سالم عن سعيد بن جبير في المشير (والدال) (١) والقاتل على كل إنسان منهم جزاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد السلام، عن سالم، عن سعيد بن جبير في " المشير والقاتل على كل إنسان منهم جزاء"
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ اشارہ کرنے والا، دلالت کرنے والا اور مارنے والا ہر ایک پر اس کی جزاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16230، ترقيم محمد عوامة 15760)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16230 in Urdu