🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
457. ما قالوا: أين تنحر البدن؟
اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15773 ترقیم الشثری: -- 16245
١٦٢٤٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن اسامة عن عطاء عن جابر قال: قال ﷺ:"منى كلها منحر، كل فجاج مكة طريق ومنحر] (١) " (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [هـ].
(٢) حسن؛ أسامة صدوق، أخرجه أحمد (١٤٤٩٨)، وأبو داود (١٩٣٧)، وابن ماجه (٣٠٤٨)، وابن عدي ١/ ٣٩٤، والدارمي (١٨٧٦)، والبيهقي ٥/ ١٢٢، وبنحوه أخرجه ابن خزيمة (٢٨٩٠)، وأبو عوانة ٢/ ٣٠٦، والطحاوي في شرح المشكل ٣/ ٢٣٢، والفاكهي (٢٥٥١)، وابن عبد البر في التمهيد ٢/ ٤٢٤، والعقيلي ١/ ١٨، وابن حزم في المحلى ٧/ ١٥٦.

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن اسامة ، عن عطاء ، عن جابر قال: قال: رسول الله صلى الله عليه وسلم" منى كلها منحر، كل فجاج مكة طريق ومنحر"
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: منیٰ تمام کا تمام قربان گاہ ہے، اور مکہ کا ہر کشادہ راستہ گزرگاہ بھی ہے اور قربان گاہ بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16245، ترقيم محمد عوامة 15773)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16245 in Urdu