الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
463. من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
ترقیم عوامۃ: 15815 ترقیم الشثری: -- 16290
١٦٢٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن انه كان لا يرى باسا ان يدخل مكة ليلا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن هشام، عن الحسن، انه " كان لا يرى باسا ان يدخل مكة ليلا"
حضرت حسن کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16290، ترقيم محمد عوامة 15815)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16290 in Urdu