الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
463. من رخص أن يدخل مكة ليلا ومن قال: نهارا؟
جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
ترقیم عوامۃ: 15820 ترقیم الشثری: -- 16295
١٦٢٩٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حصين عن سالم انه دخل مكة ليلا] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، س، ط، هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن العمري، عن نافع، عن ابن عمر ، انه " دخل مكة نهارا"
حضرت سالم رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16295]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16295، ترقيم محمد عوامة 15820)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16295 in Urdu