🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
464. في قوله (تعالى): ﴿فكلوا منها وأطعموا القانع﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَکُلُوْا مِنْھَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ} کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15831 ترقیم الشثری: -- 16308
١٦٣٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عاصم قال: حدثني من سمع ابن عمرو هو بمنى، وتلا هذه الآية: ﴿فكلوا منها واطعموا القانع والمعتر﴾ [الحج: ٣٦] ، قال: قال لغلام له معه: هذا القانع الذي يقنع بما آتيته (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام شيخ عاصم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن عاصم، قال: حدثني من سمع ابن عمر وهو بمنى , وتلا هذه الآية فكلوا منها واطعموا القانع والمعتر سورة الحج آية 36، قال: قال لغلام له معه:" هذا القانع الذي يقنع بما آتيته"
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما منیٰ میں اس آیت کی تلاوت فرما رہے تھے کہ { فَکُلُوْا مِنْھَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ } پھر اپنے ساتھ موجود غلام کے بارے میں کہا کہ یہ قانع ہے جو میں اسے دیتا ہوں اس پر قناعت کرتا ہے (سوال نہیں کرتا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16308، ترقيم محمد عوامة 15831)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16308 in Urdu