🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
465. في الرجل يرمي الصيد وهو في الحرم
کوئی شخص حرم میں ہو اور وہ شکار کو مارے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16317
١٦٣١٧ - وعن (اشعث) (١) عن ابي الزبير عن جابر قال: إذا رمى في الحل واصاب في الحرم كفر، وإذا رمى في (الحرم) (٢) واصاب في الحل كفر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أشعب).
(٢) في [ط، هـ]: (الحل).
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.

وعن اشعث، عن ابي الزبير، عن جابر ، قال: " إذا رمى في الحل واصاب في الحرم كفر , وإذا رمى في الحرم واصاب في الحل كفر"
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر حدود حرم سے باہر تیر چلائے اور شکار کو حرم میں لگے تو کفارہ ادا کرے گا، اور اگر حرم میں تیر چلائے اور شکار کو حدود حرم سے باہر لگے تو بھی کفارہ ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16317، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16317 in Urdu