🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
470. في الضبع يقتله المحرم
محرم اگر بجو کو مار دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15862 ترقیم الشثری: -- 16340
١٦٣٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن (هشام بن الغاز) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: من قتل ضبعا وهو محرم فعليه الفداء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (هشام بن الفارس)، وفي [هـ]: (بن القاز).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا شبابة، عن هشام بن الغاز، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " من قتل ضبعا وهو محرم فعليه الفداء"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم اگر بجو کو مار دے تو اس پر اس کی جزاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16340]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16340، ترقيم محمد عوامة 15862)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16340 in Urdu