🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
474. في الإيضاع في وادي محسر
وادی محسّر میں اونٹ (سواری)کو تیز چلانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15893 ترقیم الشثری: -- 16375
١٦٣٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن ذر عن مجاهد عن اسامة ⦗٩٤⦘ ابن زيد ان النبي ﵇ افاض وعليه السكينة، وامرهم بالسكينة، واوضع في وادي محسر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢١٨٣٤)، والنسائي ٥/ ٢٥٧، وابن خزيمة (٢٨٤٤)، وابن سعد ٤/ ٦٣، والحاكم ١/ ٤٦٥، والحربي في غريب الحديث ٣/ ٩١١، والضياء (١١٣٧٥)، والبغوي في مسند أسامة (٣٥)، والبيهقي ٥/ ١١٩.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن عمر بن ذر ، عن مجاهد ، عن اسامة بن زيد , ان النبي عليه السلام " افاض وعليه السكينة , وامرهم بالسكينة , واوضع في وادي محسر"
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سکینہ تھا اور ان کو بھی سکینہ کا حکم فرمایا اور وادی محسّر میں سواری کو تیز فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16375، ترقيم محمد عوامة 15893)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16375 in Urdu