الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15898 ترقیم الشثری: -- 16380
١٦٣٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن منصور، عن إبراهيم،
ابراہیم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ الصواف سے مراد جو چار ٹانگوں پر کھڑا ہو اور صوافن سے مراد وہ جانور جو تین ٹانگوں پر کھڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16380، ترقيم محمد عوامة 15898)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16380 in Urdu