الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
475. من كان ينحر بدنته قائمة، ومن قال: باركة؟
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
ترقیم عوامۃ: 15903 ترقیم الشثری: -- 16386
١٦٣٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: إن شاء قياما وإن شاء باركة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن ابن جريج، عن عطاء، قال:" إن شاء قياما وإن شاء باركة".
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو کھڑا کر کے ذبح کرلو اور اگر چاہو تو بٹھا کر ذبح کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16386، ترقيم محمد عوامة 15903)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16386 in Urdu