🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
476. في قوله (تعالى): ﴿ليقضوا تفثهم﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {لِیَقْضُوْا تَفَثَھُمْ} کی تفسیر کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15912 ترقیم الشثری: -- 16395
١٦٣٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله بن موسى عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: الحلق واخذ (من) (١) الشوارب وتقليم الاظفار ونتف الابط.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبيد الله بن موسى، عن عثمان بن الاسود، عن مجاهد، قال: " الحلق واخذ من الشوارب , وتقليم الاظفار , ونتف الإبط"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حلق کروانا ‘ مونچھیں کاٹنا ‘ ناخن کاٹنا اور بغلوں کے بال اکھیڑنا مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16395، ترقيم محمد عوامة 15912)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16395 in Urdu