🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
478. من كان يذكر أن له علما بالمناسك
مناسک حج سے متعلق سب سے زیادہ جاننے والے کون تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15920 ترقیم الشثری: -- 16403
١٦٤٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: كانوا يرون ان اعلم الناس بالمناسك ابن عفان ثم بعده ابن عمر.
حدثنا ابو بكر، قال: نا معاذ، عن ابن عون، عن محمد، قال: " كانوا يرون ان اعلم الناس بالمناسك ابن عفان ثم بعده ابن عمر"
محمد سے مروی ہے کہ لوگ یہ سمجھتے تھے کہ سب سے زیادہ مناسک حج کا علم حضرت ابن عفان کے پاس تھا پھر اس کے بعد حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16403، ترقيم محمد عوامة 15920)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16403 in Urdu