الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
482. من قال: ليس على أهل مكة عمرة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر عمرہ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 15934 ترقیم الشثری: -- 16417
١٦٤١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن (سعيد) (١) القطان عن ابن جريج عن خالد بن مسلم عن سالم قال: لو كنت من اهل مكة ما اعتمرت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن سعيد القطان، عن ابن جريج، عن خالد بن مسلم، عن سالم، قال: " لو كنت من اهل مكة ما اعتمرت"
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اگر میں مکہ مکرمہ کا رہائشی ہوتا تو عمرہ نہ کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16417، ترقيم محمد عوامة 15934)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16417 in Urdu