🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
483. من كان لا يرى على أهل مكة متعة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 15943 ترقیم الشثری: -- 16428
١٦٤٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن ابيه قال: المتعة للناس اجمعين إلا اهل مكة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن ابن طاوس، عن ابيه، قال: " المتعة للناس اجمعين إلا اهل مكة"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مکہ والوں کے علاوہ تمام لوگوں کے لیے تمتع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16428، ترقيم محمد عوامة 15943)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16428 in Urdu