🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
484. متى يجب على الرجل الحج؟
آدمی پر کب حج فرض ہوتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16432
١٦٤٣٢ - قال (١) : العج: العجيج بالتلبية، والثج: نحر البدن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) القائل هو وكيع كما في سنن ابن ماجه (٢٨٥٦)، وتفسير القرطبي ٤/ ١٤٧، وشرح العمدة (الحج) لابن تيمية ١/ ١٢٥، والترغيب والترهيب ٢/ ١٢٠.
قال: العج العجيج بالتلبية , والثج نحر البدن"
راوی فرماتے ہیں کہ العج سے مراد بلند آواز سے تلبیہ پڑھنا ہے، اور الثج سے مراد قربانی کے اونٹوں کو نحر کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16432]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16432، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16432 in Urdu