الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
491. في المحرم يرمي الغراب
محرم کا کوّے کو مارنا
ترقیم عوامۃ: 15986 ترقیم الشثری: -- 16475
١٦٤٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين قال: سالت مجاهدا عما يقتلون في الحرم، فقال: الحية ويرمي الغراب.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل، عن حصين، قال: سالت مجاهدا عما يقتلون في الحرم؟ فقال:" الحية ويرمى الغراب".
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ حرم میں کن چیزوں کو مارا جا سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا سانپ کو مارا جائے اور کوے کو پتھر مارا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16475، ترقيم محمد عوامة 15986)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16475 in Urdu