🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
496. في الرجل يهل بالحج والعمرة بأيهما يبدأ؟
جو شخص حج وعمرہ کا ایک ساتھ احرام باندھے تو وہ کس سے ابتدا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16015 ترقیم الشثری: -- 16505
١٦٥٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن منصور قال: سالت إبراهيم ومجاهدا عن الرجل يلبي بالحج والعمرة، فقال مجاهد: يبدا بالعمرة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن مهدي، عن سفيان، عن منصور، قال: سالت إبراهيم ومجاهدا عن الرجل يلبي بالحج والعمرة؟ فقال مجاهد: يبدا بالعمرة" ,
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ آدمی اگر حج وعمرہ کے لیے ایک ساتھ تلبیہ پڑھے؟ حضرت مجاہد نے فرمایا کہ وہ عمرہ سے ابتدا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16505، ترقيم محمد عوامة 16015)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16505 in Urdu