🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
498. في المحرم إذا لم يجد (إزاره)
محرم اگر ازار نہ پائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16022 ترقیم الشثری: -- 16513
١٦٥١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن معاوية بن صالح عن يونس بن سيف عن (عمرو) (١) بن الاسود قال: سالت عمر، قال قلت: ما تقول في الخفين للمحرم؟ فقال: هما نعلا (من لا نعلا) (٢) له (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمير)، وفي [أ، س، هـ]: (عمر).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حماد بن خالد، عن معاوية بن صالح، عن يونس بن سيف، عن عمير بن الاسود، قال: سالت عمر , قال: قلت: " ما تقول في الخفين للمحرم؟ فقال: هما نعلا من لا نعلا له"
حضرت عمرو بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر سے دریافت کیا کہ محرم موزے استعمال کرے اس کے متعلق آپ کیا فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا جس کے پاس جوتے نہ ہوں موزے اس کے لیے جوتے کی جگہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16513، ترقيم محمد عوامة 16022)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16513 in Urdu