🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
499. في فسخ الحج أفعله النبي ﷺ
حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16031 ترقیم الشثری: -- 16522
١٦٥٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مجاهد عن ابن عباس عن النبي ﷺ انه قال:" (هذه) (١) عمرة استمتعنا بها، فمن لم يكن معه هدي فليحل الحل كلله، فقد دخلت العمرة في الحج إلى يوم القيامة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (هدي).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢٤١)، وأحمد (٢١١٥).

حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر ، عن شعبة ، عن الحكم ، عن مجاهد ، عن ابن عباس ، عن النبي انه قال: " هذه عمرة استمتعنا بها , فمن لم يكن معه هدي فليحل الحل كله , فقد دخلت العمرة في الحج إلى يوم القيامة"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ عمرہ ہے ہم نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے، پس جن کے پاس ھدی کا جانور نہ ہو وہ پوری طرح حلال ہوجائیں (عمرہ کی طرف) بیشک قیامت تک عمرہ کو حج میں داخل کردیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16522، ترقيم محمد عوامة 16031)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16522 in Urdu