🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
506. في الحج على (الرحل) أفضل من المحمل
حج کے سفر میں اونٹ پر کجاوا رکھنا پالکی سے افضل ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16049 ترقیم الشثری: -- 16540
١٦٥٤٠ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن خالد الاعور قال: خالفني ذر الهمداني في الحج على المحمل و (القتب) (١) ايهما افضل؟ قال ذر: المحمل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (القت)، وفي [أ، ب]: (القتت)، وفي [س]: (القيب).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، قال: نا سفيان، عن خالد الاعور، قال: خالفني ذر الهمداني في الحج على المحمل والقتب ايهما افضل"؟ قال ذر: المحمل" ,
حضرت خالد الاعور فرماتے ہیں کہ ذرہمدانی نے مجھ سے اس مسئلہ میں اختلاف کیا کہ آیا کجاوے (محمل) پر حج کرنا افضل ہے یا سادہ پالان (قتب) پر۔ حضرت ذر نے فرمایا کجاوہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16540، ترقيم محمد عوامة 16049)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16540 in Urdu