🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
506. في الحج على (الرحل) أفضل من المحمل
حج کے سفر میں اونٹ پر کجاوا رکھنا پالکی سے افضل ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16055 ترقیم الشثری: -- 16547
١٦٥٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا قرة بن سليمان عن هشام عن محمد قال: كان يكره الحج على المحمل ويقول: إنما كان الناس يحجون على الاقتاب والرحال.
حدثنا ابو بكر، قال: نا قرة بن سليمان، عن هشام، عن محمد، قال:" كان يكره الحج على المحمل، ويقول: إنما كان الناس يحجون على الاقتاب والرحال"
محمد کجاوے پر بیٹھ کر حج کرنے کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ بیشک لوگ سادہ پالانوں اور زین پر بیٹھ کر حج کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16547، ترقيم محمد عوامة 16055)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16547 in Urdu