🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
539. أين ينزل من عرفة؟
عرفات میں کس جگہ اترا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16127 ترقیم الشثری: -- 16624
١٦٦٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه عن جابر ان النبي ﷺ ضربت له قبة بنمرة (فجاء) (١) فنزل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢٨١)، وأحمد (١٤٤٤٥).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن إسماعيل ، عن جعفر ، عن ابيه ، عن جابر , ان النبي صلى الله عليه وسلم " ضربت له قبة بنمرة، فجاء فنزل"
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے مقام نمرہ میں خیمہ نصب کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور اس میں اترے (قیام فرمایا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16624، ترقيم محمد عوامة 16127)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16624 in Urdu