🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
540. في مس منبر النبي ﷺ
منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھونا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16129 ترقیم الشثری: -- 16626
١٦٦٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: حدثني ابو (مودود) (١) قال: حدثني يزيد بن (عبد الله) (٢) بن قسيط قال: رايت نفرا من اصحاب النبي ﷺ إذا خلا لهم المسجد قاموا إلى رمانة النبر القرعا فمسحوها ودعوا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (مودودة)، وفي [أ، ب]: (مورودة).
(٢) في [أ، س، ط، هـ]: (عبد الملك).
(٣) قال الحافظ: (أبو مودود مقبول).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا زيد بن الحباب، قال: حدثني ابو مودود، قال: حدثني يزيد بن عبد الملك بن قسيط، قال: رايت نفرا من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم" إذا خلا لهم المسجد قاموا إلى رمانة المنبر القرعا فمسحوها ودعوا" ,
حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ میں نے بعض حضرات صحابہ کرام کو دیکھا کہ جب مسجد خالی ہوجاتی تو وہ منبر رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چکنے دستے (انار نما گولے) کے پاس جاتے اور اس کو چھو کر دعا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16626]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16626، ترقيم محمد عوامة 16129)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16626 in Urdu