🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. في قال: لا نكاح إلا بولي أو سلطان
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ولی یا سلطان کے بغیر نکاح نہیں ہوتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16178 ترقیم الشثری: -- 16676
١٦٦٧٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ايوب عن الحسن وابن سيرين في المراة من اهل السواد ليس لها ولي، قال الحسن: السلطان.
حسن رحمہ اللہ اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر اہل سواد (دیہات) کی کسی عورت کا کوئی ولی نہ ہو تو اس کا ولی کون ہوگا؟ حسن نے فرمایا کہ سلطان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16676]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16676، ترقيم محمد عوامة 16178)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16676 in Urdu