🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. في المرأة إذا تروجت بغير ولي
اگر کوئی عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرلے توکیاحکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16192 ترقیم الشثری: -- 16691
١٦٦٩١ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن ابن المسيب والحسن في امراة تزوجت بغير إذن وليها، قال: يفرق بينهما.
حدثنا ابو داود الطيالسي، عن حماد بن سلمة، عن قتادة، عن ابن المسيب، والحسن:" في امراة تزوجت بغير إذن وليها , قال: يفرق بينهما" ,
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت نے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرلیا تو ان کے درمیان جدائی کروادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16691]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16691، ترقيم محمد عوامة 16192)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16691 in Urdu