الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في المرأة إذا تروجت بغير ولي
اگر کوئی عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرلے توکیاحکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16694
١٦٦٩٤ - وسالت سالم بن (ابي) (١) الجعد، فقال: لا يجوز.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
وسالت سالم بن ابي الجعد , فقال:" لا يجوز"
حضرت مصعب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن ابی الجعد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16694، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16694 in Urdu