الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في المرأة تزوج نفسها
کیا ایک عورت اپنانکاح خود کراسکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16214 ترقیم الشثری: -- 16718
١٦٧١٨ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد قال: لا تنكح المراة نفسها، وكانوا يقولون: إن الزانية هي التي تنكح نفسها.
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ عورت اپنا نکاح نہیں کراسکتی، اسلاف کہا کرتے تھے کہ زانیہ وہ ہے جو اپنا نکاح خودکرادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16718، ترقيم محمد عوامة 16214)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16718 in Urdu