🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. الرجل يزوج ابنته، من (قال): يستأمرها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرانے سے پہلے اس سے اجازت طلب کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16226 ترقیم الشثری: -- 16730
١٦٧٣٠ - حدثنا ابو خالد عن ابن جريج عن عطاء قال: إن كان ابو البكر دعاها إلى رجل ودعت هي إلى آخر، قال: يتبع هواها إذا لم يكن به باس، وإن كان الذي دعاها إليه ابوها (اسنى) (١) في الصداق اخشى ان يقع في نفسها، وإن انهرهها ابوها فهو احق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، هـ]: (أساء).
حدثنا ابو خالد، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " إن كان ابو البكر دعاها إلى رجل ودعت هي إلى آخر , قال: يتبع هواها إذا لم يكن به باس , وإن كان الذي دعاها إليه ابوها اسنا في الصداق ؛اخشى ان يقع في نفسها , وإن اكرهها ابوها ؛ فهو احق"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر باکرہ لڑکی کا باپ کسی سے اس کا نکاح کرانا چاہے اور وہ کسی اور سے نکاح کی خواہش مند ہو تو باپ کو چاہئے کہ وہ اپنی بیٹی کی خواہش کا احترام کرے اگر اس میں کوئی حرج نہ ہو۔ اگرچہ باپ کی پسند کے رشتے میں مہر زیادہ ہی کیوں نہ ہو۔ مجھے اندیشہ ہے کہ (ورنہ) یہ بات اس کے دل میں بیٹھ جائے گی۔ اور اگر لڑکی کا باپ اسے مجبور کرے تو وہ ایسا کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16730]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16730، ترقيم محمد عوامة 16226)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16730 in Urdu