🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. في اليتيمة من قال: تستأمر في نفسها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یتیم لڑکی سے نکاح کرانے کے لئے اجازت طلب کی جائے گی اور اس کا اقرار اس کی خاموشی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16238 ترقیم الشثری: -- 16742
١٦٧٤٢ - حدثنا هشيم عن اشعث عن ابن سيرين (عن شريح) (١) قال: إن سكتت ورضيت فقد سلمت، وإن كرهت و (بغضت) (٢) لم تنكح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، حـ، س، ز، ط، هـ]، وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ (٥٦١).
(٢) في [ب، س]: (وغضبت)، وفي [أ، ك]: (مغضبت)، وفي [ب، ز]: (ومغصت)، وفي [هـ]: (وتنغصت).

حدثنا هشيم، عن اشعث، عن ابن سيرين، قال: " إن سكتت ورضيت ؛ فقد سلمت , وإن كرهت ومغضبت ؛ لم تنكح"
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر وہ خاموش رہے اور راضی رہے تو گویا اس نے مان لیا اور اگر وہ ناپسند کرے اور اظہارِ ناگواری کرے تو اس کا نکاح نہیں کرایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16742]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16742، ترقيم محمد عوامة 16238)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16742 in Urdu