الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في الوليين يزوجان
اگر دوولی نکاح کرائیں تو کس کا نکاح معتبر ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16244 ترقیم الشثری: -- 16749
١٦٧٤٩ - (١) حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم ان امراة زوجها ولي لها بالكوفة عبيد الله، (وتزوجها) (٢) بالشام رجل آخر قبل عبيد الله، (قال) (٣) فقدم الرجل، فخاصم عبيد الله إلى علي فقضى بها للاول بعد ما (وارث) (٤) الآخر (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال).
(٢) في [هـ]: (وزوجها).
(٣) في [س، ز، جـ، ك]: زيادة (قال).
(٤) في [أ، ب]: (وارت).
(٥) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.
حدثنا حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم:" ان امراة زوجها ولي لها بالكوفة عبيد الله , وتزوجها بالشام رجل آخر قبل عبيد الله , فقدم الرجل فخاصم عبيد الله إلى علي فقضى بها للاول بعدما وارث الآخر".
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک عورت کا نکاح اس کے ایک ولی نے کوفہ میں ”عبید اللہ“ سے کرادیا، جبکہ شام میں ایک دوسرے شخص نے عبید اللہ سے پہلے اس سے نکاح کرلیا تھا۔ جب وہ آدمی آیا تو وہ عبید اللہ کے خلاف یہ مقدمہ لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عدالت میں حاضر ہوا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے پہلے کے حق میں فیصلہ کردیاحالان کہ دوسرے سے اس کا بچہ پیدا ہوچکا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16749، ترقيم محمد عوامة 16244)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16749 in Urdu