الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. في الوليين يزوجان
اگر دوولی نکاح کرائیں تو کس کا نکاح معتبر ہے؟
ترقیم عوامۃ: 16249 ترقیم الشثری: -- 16754
١٦٧٥٤ - حدثنا (زيد) (١) بن حباب عن ثابت بن قيس الغفاري قال: كتبت إلى عمر بن عبد العزيز في جارية من جهينة: زوجها وليها رجلا من قيس، وزوجها (اخوها) (٢) رجلا من جهينة، فكتب عمر بن عبد العزيز: ان ادخل عليها شهودا عدولا (ثم) (٣) خيرها، فايهما اختارت فهو زوجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يزيد).
(٢) في [س، ط، هـ]: (الآخر).
(٣) في [جـ، ز، ك]: (ثم)، وفي [أ، ب، هـ]: (و).
حدثنا زيد بن حباب، عن ثابت بن قيس الغفاري، قال: كتبت إلى عمر بن عبد العزيز في جارية من جهينة، زوجها وليها رجلا من قيس , وزوجها اخوها رجلا من جهينة , فكتب عمر بن عبد العزيز: ان" ادخل عليها شهودا عدولا وخيرها , فايهما اختارت فهو زوجها"
حضرت ثابت بن قیس غفاری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کے نام خط لکھا کہ جہینہ قبیلے کی ایک لڑکی کا نکاح اس کے ولی نے قبیلہ قیس کے ایک آدمی سے کرادیا، جبکہ اس کے بھائی نے اس کا نکاح جہینہ قبیلے کے ایک آدمی سے کرایا ہے، اب وہ کس کی بیوی ہوگی؟ حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ اس کے سامنے عادل گواہ لاؤ پھر اسے اختیار دو، وہ جس کو اختیار کرے وہی اس کا شوہر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16754، ترقيم محمد عوامة 16249)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16754 in Urdu