🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. المرأة يأبى وليها أن يزوجها
اگر کسی عورت کا ولی اس کا نکاح کرانے سے انکار کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16259 ترقیم الشثری: -- 16764
١٦٧٦٤ - حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: إذا اختلف الولي والمراة نظر السلطان، فإن كان الولي مضارا زوجها وإلا رد (امرها) (١) إلى وليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حدثنا سهل بن يوسف، عن عمرو، عن الحسن، قال: " إذا اختلف الولي والمراة نظر السلطان , فإن كان الولي مضارا زوجها وإلا رد امرها إلى وليها"
حسن فرماتے ہیں کہ اگر ولی اور عورت کا اختلاف ہوگیا تو سلطان دیکھے گا اگر ولی عورت کو نقصان پہنچا رہا ہے تو سلطان اس عورت کی شادی کرادے گا اور اگر ایسا نہ ہو تو اس کا معاملہ ولی کے سپرد کردے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16764، ترقيم محمد عوامة 16259)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16764 in Urdu