الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. الرجل يطلق المرأة فيتزوجها عبد بغير إذن مولاه
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کوطلاق دے اور کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر اس سے شادی کرلے تو کیا وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے گی؟
ترقیم عوامۃ: 16301 ترقیم الشثری: -- 16811
١٦٨١١ - حدثنا هشيم عن منصور عن الحسن قال: إذا طلق الرجل امراته ثم تزوجها عبد بغير إذن مواليه فدخل بها، قال الحسن: ليس بزوج.
حدثنا هشيم، عن منصور، عن الحسن، قال: " إذا طلق الرجل امراته، ثم تزوجها عبد بغير إذن مواليه فدخل بها" , قال الحسن:" ليس بزوج".
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے اور کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر اس سے شادی کرلے اور شرعی ملاقات بھی کرلے تو کیا وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے گی؟ حضرت حسن نے فرمایا کہ یہ اس کا خاوند نہیں ہے۔ یعنی وہ پہلے خاوند کے لئے حلال نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16811]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16811، ترقيم محمد عوامة 16301)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16811 in Urdu