الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. الرجل يطلق المرأة فيتزوجها عبد بغير إذن مولاه
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کوطلاق دے اور کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر اس سے شادی کرلے تو کیا وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے گی؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 16813
١٦٨١٣ - وقال الحكم: هو زوج وله ان يراجعها.
وقال الحكم" هو زوج وله ان يراجعها"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ یہ غلام اس کا خاوند بن گیا۔ اب وہ پہلے خاوند سے نکاح کرسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16813، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16813 in Urdu