🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. من كره أن يتزوج الأمة على الحرة
جن حضرات کے نزدیک آزادعورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16322 ترقیم الشثری: -- 16835
١٦٨٣٥ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن هشام الدستوائي عن رجل عن الحسن ان رسول الله ﷺ نهى ان تنكح الامة على الحرة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل مجهول، الحسن تابعي، والراوي عنه مبهم.
حدثنا ابو داود الطيالسي ، عن هشام الدستوائي ، عن رجل ، عن الحسن ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " نهى ان تنكح الامة على الحرة"
حضرت حسن سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آزاد عورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16835]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16835، ترقيم محمد عوامة 16322)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 16835 in Urdu